مکہ مسجد بم دھماکہ معاملہ کے ملزم سوامی اسیمانند آج خصوصی عدالت میں حاضر
ہوئے اور حیدرآباد سے باہر جانے کی اجازت مانگی کیونکہ وہ مشروط ضمانت پر
رہا ہیں۔اس معاملہ کی آئندہ سماعت 21اپریل کو مقررکی گئی ہے۔قبل ازیں اس ماہ کے اوائل میں عدالت نے اسیمانند کو چنچل گوڑہ جیل سے رہا کرنے کے احکام دیئے تھے ۔